Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : ایل ایل بی پارٹ ٹو تین سالہ پروگرام کے داخلہ بھجوانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان

زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام ایل ایل بی پارٹ کے داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 30 جون ہے ،مگر اس میں توسیع کا امکان ہے ۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ مجموعی طور پر 40 کالجز کے داخلے جانا ہیں، جس میں 15 نے تاریخ میں توسیع کی درخواست کی ہے۔

جس پر آج فیصلہ ہونے کا امکان ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں