Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے ایل ایل بی کیس کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

زکریا یونیورسٹی کے ایل ایل بی کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، عدالت نے پاکستان بار کونسل اور زکریا یونیورسٹی کا موقع دیا تھا کہ وہ مل کر معاملہ طے کرلیں، تاہم دونوں فریقین تصفیہ نہ کرسکے، جس پر طویل مدت کے بعد کیس کی سماعت کا دن فکس کردیا گیا۔

آج بروز جمعہ کو ہونے والی سماعت میں دونوں فریقوں کو پیش ہونے کا حکم دیاگیا ہے،امکان ہے آج دو مئی کو کیس کا حتمی فیصلہ سنادیا جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button