Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : ایل ایل بی کیس کے فیصلے کی گھڑی آگئی، تمام فریقین دو مئی کو طلب

زکریا یونیورسٹی کے ایل ایل بی کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، عدالت نے پاکستان بار کونسل اور زکریا یونیورسٹی کا موقع دیا تھا کہ وہ مل کر معاملہ طے کرلیں، تاہم دونوں فریقین تصفیہ نہ کرسکے۔

زکریا یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ وہ آئین اور یونیورسٹی ایکٹ سے ہٹ کر کوئی کام نہیں کرسکتے اور بار کی ڈیمانڈ پوری نہیں کرسکتے، جس پر طویل مدت کے بعد کیس کی سماعت کا دن فکس کردیا گیا۔

امکان ہے دو مئی کو کیس کا حتمی فیصلہ سنادیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button