Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی: ایل ایل بی کیس؛ سینٹ کی سب کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا

ایوانِ بالا کی سب کمیٹی کا اہم اجلاس 13 جون کو طلب کیا گیا تھا جس میں زکریا یونیورسٹی کے ایل ایل بی کیس جس میں طلبا کی انرولمنٹ، امتحانات اور پرائیویٹ کالجز کے الحاق بارے اہم فیصلے کئے جانے تھے۔

مگر گزشتہ روز یہ اجلاس اچانک اہم مصروفیات کی وجہ سے غیر معینہ مدت کےلئے ملتوی کردیا گیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button