Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی ملتان : ایل ایل بی کیس ؛ سینٹ کا اجلاس آج ہوگا

زکریا یونیورسٹی کے ایل ایل بی کیس کے سلسلے میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس آج 27 جون 2025 کو دوپہر 02:30 بجے ہوگا۔

بتایا گیا ہے کہ اگر سینٹ کا اجلاس شام کو ہوگا تو کمیٹی کااجلاس صبح 10 بجے ہوگا، اجلاس میں زکریا یونیورسٹی ملتان کے تین سالہ ایل ایل بی پروگرام سیشن 2016-19، 2017-20، اور 2018-21 کے دوران زکریا یونیورسٹی سے منسلک نجی کالجوں میں داخلہ لینے والے طلبا کے مسائل زیر بحث آئیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button