Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : ایل ایل بی پارٹ ون کے ضمنی امتحانات ملتوی کردئے گئے

زکریایونیورسٹی حکام نے ایل ایل بی پارٹ ون کے ضمنی امتحانات جو 30 نومبر سے شروع ہونے تھے ملتوی کردئے ہیں، جس کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔
زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے کنٹرولر امتحانات کو امتحان منعقد کرانے کے احکامات جاری کئے تھے لیکن اس کیس سے جڑے معاملات اس وقت سینڈیکٹ میں ہیں جن کے فیصلے تک امتحانات ملتوی کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ سینڈیکیٹ ہونے کا امکان ہے جس میں ایل ایل بی کیس کے انکوائری رپورٹ کی منظوری کے بعد امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button