Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

"ڈی رپورٹرز” کا اعزاز : ایل ایل بی پارٹ سیکنڈ کے شیڈول میں توسیع

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے ایل ایل بی پارٹ سیکنڈ ( تین سالہ پروگرام) کے داخلہ بھجوانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں۔

جامعہ زکریا : ایل ایل بی پارٹ ٹو تین سالہ پروگرام کے داخلہ بھجوانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان

جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق اب سنگل فیس کے ساتھ فارم 29جولائی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ 5اگست تک جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ امتحان سے ایک ہفتے قبل تک فارم جمع کرائے جاسکیں گے ۔

شرح فیس سنگل 45 سوروپے مقرر کی گئی ہے ۔

یاد رہے یہ خبر "ڈی رپورٹرز” اپنے قارئین کے لیے پہلے ہی دے چکا تھا، اس طرح "ڈی رپورٹرز” نے اپنے پڑھنے والوں کو مستند خبر اور باخبر رکھنے کا اعزاز اپنے پاس رکھا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button