Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

امتحان ملتوی ہوگئے

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیرانتظام ایل ایل بی حصہ اول و دوئم پانچ سالہ پروگرام کا دوسرا سالانہ امتحان 2021 جو کہ 27-10-2022 سے شروع ہونا تھا چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر تا حکم ثانی ملتوی کیا گیا ہے۔

امتحان کے انعقاد کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button