Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایل ایل بی کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے

زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام تعلیمی سیشن 2015-18 ایل ایل بی تین سالہ پروگرام حصہ دوئم و سوئم باالترتیب پہلا سالانہ امتحان 2021 اور 2022 کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے، جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

اس بارے میں کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر امان اللہ کا کہنا ہے کہ امتحانات کی شفافیت کو برقرار رکھنے کےلئے انتظامات مکمل ہیں، عدالت عالیہ کی طرف سے آنے والے کیسز کو حکم کے مطابق ڈیل کیا جارہا ہے، ان کے نتائج سپریم کورٹ کے فیصلے تک روک لئے جائیں گے، جو افراد امتحانات نہیں دے سکیں ہیں، ان کےلئے سپیشل امتحانات کا بندوبست کیا جائے گا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button