Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انتظار ختم : ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے امتحانات 28 مئی سے شروع ہوں گے

زکریا یونیورسٹی نے ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے پارٹ ون اور ٹو کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ایل ایل بی تین سالہ پروگرام پارٹ ون اور ٹو کے امتحانات جو 2019 میں ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردئے گئے تھے، وائس چانسلر نے منعقد کرانے کی ہدایت کردی ہے ۔

جس کے مطابق امتحانات 28 مئی سے شروع ہوں گے ، جبکہ باقائدہ شیڈول آئندہ ہفتے جاری کردیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button