Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایل ایل بی تین سالہ پروگرام پارٹ ٹو کے داخلہ بھجوانے کی مدت میں توسیع

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایل ایل بی تین سالہ پروگرام پارٹ ٹو کے داخلہ بھجوانے کی مدت میں توسیع کردی گئی۔

بتایاگیا ہے کہ ایل ایل بی پارٹ ٹو کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 29 جولائی تھی، جس کو بڑھا کر اب 29 اگست کردیا گیا ہے ، اور نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں