Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : امتحانی شیڈول کا اعلان

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیرانتظام ایم اے ؍ایم ایس سی حصہ اول و دوئم (اینول سسٹم اور کمپوزٹ میں دوسرا سالانہ امتحان 2021 کا پہلا سالانہ امتحان 2022 کے لیے داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ جمع کروانے کی آخری تاریخ 5-1-2023، دوگنا فیس کے ساتھ آخری تاریخ 13-1-2023 ، تین گنا فیس کے ساتھ آخری تاریخ امتحان کے انعقاد سے ایک ہفتہ قبل تک ہے۔

امتحانی فیس اینول سسٹم 6000/- روپے اور کمپوزٹ امتحان کی فیس 12000/-روپے ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں