Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی: ایم اے /ایم ایس سی امتحانات 10 جولائی سے شروع ہونگے

ایم اے /ایم ایس سی/ حصہ دوئم ( اینول سسٹم ) و ( کمپوزٹ سسٹم ) سیکنڈ اینول امتحان 10 جولائی سے شروع ہوگا۔

کنٹرولر امتحانات کے مطابق بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر انتظام ایم اے /ایم ایس سی/ حصہ دوئم ( اینول سسٹم ) و ( کمپوزٹ سسٹم ) سیکنڈ اینول ایگزامینشن 2023ء میں شرکت کرنے والے اُمیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے اس امتحان مورخہ 10 جولائی 2025 سے شروع ہو رہا ہے۔

جس کے لیے امیدواروں کی رول نمبر سلپس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر امتحان کے انعقاد سے ایک ہفتہ قبل تک نیٹ پر اپلوڈ کر دی جائیں گی، جن امیدوار ان کی رول نمبر سلپس کسی اعتراض کی وجہ سے نیٹ پر اپ لوڈ نہ ہوں تو وہ شعبہ امتحانات کے دفاتر ۔ ایم۔ اے برانچ پارٹ ٹو سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

کسی بھی اعتراضی نوعیت کے بارے میں جاننے کے لیے دفتر ہزا کے درجہ ذیل اہلکاروں سے بھی دفتری اوقات میں رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button