Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی سوشل میڈیا پر آگئی ، اکاونٹس متحرک کردئیے گئے

زکریا یونیورسٹی حکام نے سوشل میڈیا کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے آخر کار مختلف پلیٹ فارمز پر زکریا یونیورسٹی اکاونٹس بنادیے ہیں اور کہا گیا ہے کہ شہری اور طلباء اپنے تمام پسندیدہ پلیٹ فارمز پر زکریا یونیورسٹی سے جڑے رہیں۔

یو نیورسٹی نے فیس بک ,واٹس ایپ ،نکڈ ان، یوٹیوب،انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر اکاونٹس بنائے گئے ہیں ۔

تازہ ترین اپ ڈیٹس، خبروں، واقعات اور مزید کے لیے ہمیں فالو کریں۔
فیس بک: https://facebook.bzu.edu.pk
واٹس ایپ: https://whatsapp.bzu.edu.pk
لنکڈ ان: https://linkedin.bzu.edu.pk
یوٹیوب: https://youtube.bzu.edu.pk
TikTok: https://tiktok.bzu.edu.pk
انسٹاگرام: https://insta.bzu.edu.pk

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button