Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر ارم بتول کی پروفیسر کے عہدے پر ترقی

سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی چیئر پرسن ڈاکٹر ارم بتول کی پروفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

تفصیل کے مطابق ڈاکٹر ارم بتول کو پروفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، جس پر سید شہزاد علی شاہ لائبریرین کی سربراہی میں سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کے سٹاف ممبران گل ریز عباس ، محمد عمران اور محمد عدنان نے ڈاکٹر ارم بتول اعوان کو پروفیسر کے عہدے پر ترقی ملنے پر گلدستہ پیش کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button