Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زینب کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ کوثر، ڈیپارٹمنٹ آف کامر س اور سہیل آصف کی صاحبزادی زینب جو کہ "یونیورسٹی آف پٹرا ملائیشیا” میں پی ایچ ڈی/ ڈاکٹریٹ کی طالبہ تھیں، وہ اچانک حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئی تھیں ۔

یہ بھی پڑھیں۔
جامعہ زکریا : شعبہ کامرس کی پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ کا بڑا صدمہ

مرحومہ کا نماز جنازہ 21 اکتوبر بروز جمعة المبارک بعد از نماز جمعہ 1:45 پر مرکزی جامعہ مسجد بالمقابل عثمان ہال، بہاؤ الدی زکریا یونیورسٹی ملتان میں ادا کی جائیگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button