Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : علیم خان ریٹائر ہوگئے

زکریا یونیورسٹی سابق رجسٹرار ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف زوالوجی ڈاکٹر علیم خان مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے۔
ان کو دن کے اختتام پر شعبہ کے اساتذہ ن پھولوں کے ساتھ رخصت کیا۔