Breaking NewsEducationتازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر بدر الدین قریشی ریٹائر ہوگئے

انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر بدرالدین ریٹائر ہوگئے۔

اس موقع پر منعقدہ تقریب میں مہمانان گرامی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصو ر اکبر کنڈی ، ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد یعقوب نے انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز کے پروفیسر ڈاکٹرحافظ بدرالدین احمد کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

صدر اے ایس اے ڈاکٹر محمد ریاض اور دیگر اساتذہ نے پروفیسر ڈاکٹر حافظ بدرالدین احمد کو پھول پیش کیے، اور ان کی خدمات کو سراہا۔

سٹیج سیکرٹری کے فرائض ڈاکٹر احمر ناز اسسٹنٹ پروفیسر آئی سی ایس نے سرانجام دیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں