Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا: پی ایس محمد امین کے والد انتقال کرگئے

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے پی ایس محمد امین کے والد انتقال کرگئے، ان کی عمر 107سال تھی۔

تفصیل کے مطابق پی ایس محمد امین کے والد کی پہلی نماز جنازہ زکریا یونیورسٹی میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی جس میں تمام شعبوں کے سربراہان اور آفیسرز نے شرکت کی جبکہ دوسری نماز جنازہ بعد نماز عصر چونگی نمبر 11 محلہ انصاریاں میں ادا کی گئی جس میں عمائدین شہر کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مرحوم تحریک پاکستان کے سرگرم رکن رہے اور 28 سال کی عمر میں ہجرت کرکے پاکستان آئے تھے، ان کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button