Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے رجسٹرار اعجاز احمد کی بڑی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

رجسٹرار زکریا یونیورسٹی ملتان اعجاز احمد اور اختر رسول اسسٹنٹ خزانہ دار اکاؤنٹس برانچ کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔

 ان کا نماز جنازہ گزشتہ سہ پہر رحمانیہ مسجد گلی نمبر 8 بلا ک وائی نیو ملتان کے سامنے گراؤنڈ میں 4 بجے ادا کی گئی، جس میں عمائدین شہر اور زکریا یونیورسٹی کے آفیسرز، ایمپلائز اور اساتذہ نے شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button