Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی یوم تکبیر پر بند رہے گی

زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے 28 مئی یوم تکبیر کے سلسلے میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی ملتان کے تمام انتظامی دفاتر، تدریسی شعبہ جات، ذیلی کیمپس، مراکز، سکول آف اکنامکس، انسٹی ٹیوٹ، کانسٹیچونٹ کالجز اور یونیورسٹی ماڈل سکول اینڈ کالج 28 مئی 2025 (بدھ) کو یوم تکبیر کی وجہ سے بند رہیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button