Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے آڈیٹر حج کی چھٹیوں پر چلے گئے

زکریا یونیورسٹی کے ریذیڈنٹ آڈیٹر ظفر علی فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے چھٹیوں پر چلے گئے، وہ 10جون سے 20ستمبر تک چھٹیوں پر رہیں گے۔

وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے مالی سال کی اختتام پر فنانس کے معاملات چلانے کےلئے ڈپٹی کنٹرولر محمد رمضان کو آر اے کے اضافی اختیارات دے دئے ہیں، اور ہدایت کی ہے وہ فوری طور پر چارج سنبھال کر کام شروع کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button