Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : رمضان المبارک کا دفتری شیڈول جاری کر دیا گیا

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام انتظامی دفاتر، تدریسی شعبے، ذیلی کیمپس، مراکز، سکول آف اکنامکس، انسٹی ٹیوٹ، کانسٹیچونٹ کالجز اور یونیورسٹی ماڈل سکول اینڈ کالج بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان میں رمضان المبارک 1446 ہجری کے مقدس مہینے میں اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح 08:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک جبکہ جمعہ کو صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button