Breaking NewsEducationتازہ ترین
سپریم کورٹ کا بڑا حکم ، امتحان رک گئے

زکریا یونیورسٹی نے ایل ایل بی پارٹ سکینڈ اور تھرڈ تین سالہ پروگرام کو روک دیا ۔
یہ بھی پڑھیں۔
جامعہ زکریا : ایل ایل بی کے طلباء کے لئے بری خبر، عدالت عظمیٰ کے حکم پر امتحان ملتوی، کالجز کا الحاق ختم
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں 18نومبر کو جاری ہونےو الے امتحانی شڈول کو واپس لیا جاتا ہے۔
ایل ایل بی پارٹ سکینڈ اور تھرڈ کے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد جاری کیا جائے گا۔