Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : ڈیوٹی سے غیر حاضر 31 سیکورٹی گارڈز کی تنخواہیں روکنے کا فیصلہ

زکریا یونیورسٹی میں ڈیوٹی سے غیر حاضر سٹاف کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا۔ پہلے مرحلے میں سیکورٹی سٹاف کو فوکس کیاگیا ہے اور ان کی تنخواہیں روکنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ ریذیڈنٹ آفیسر اور چیف سیکورٹی آفیسر کی سفارشات پر، مجاز اتھارٹی نے جن 31 گارڈز کی تنخواہیں روکنے کے احکامات جاری کئے ہیں، ان میں حسن عباس ولد غلام عباس،رمضان انجم ولد اللہ وسایا،صابر حسین ولد اللہ بخش ،محمد عرفان ولد ذوالفقار علی،غلام عباس ولد حق نواز،محمد آصف ولد محمد شفیع،محمد عمران ولد رب نواز،فہیم ڈوگر ولد ملک سردار،ذوالفقار علی ولد سیف علی،محمد ندیم ولد رب نواز،ملک ظفر اقبال ولد خان محمد،نشاط احمد ولد منظور حسین،محمد آصف ولد محمد عاشق،منور عباس شاہ ولد غلام عباس،عثمان امیر ولد امیر بخش،سرفراز احمد کھوکھر ولد ملک بشیر احمد،مدثر نذر ولد نذر محمد،عابد نواز ولد حق نواز،عابد مقبول ولد مقبول حسین،محمد عرفان شاہد ولد ارشاد خان،ارشد علی ولد فیروز دین،شاہد عباس ولد غلام عباس،حسن مجتبیٰ ولد غلام مصطفیٰ،احمد رضا شاہ ولد مراد شاہ،محمد جاوید ولد محمد اصغر،محمد اشرف ولد اللہ بخش، محمد امین ولد محمد عبداللہ،غلام مرتضی ولد غلام محمد،رانا محمد سلیم ولد عبد الستار ،خادم حسین ولد خضر حیات اور محمد بلال ولد غلام محمد شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button