Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے 100 ٹیچرز کو ترقی دینے کا فیصلہ

زکریا یونیورسٹی کی سلیکشن بورڈ اجلاس21 فروری کو طلب کیاگیا ہے، جس کا ایجنڈا سامنے آگیا ہے۔

ایجنڈے کے مطابق 56 ایسوسی ایٹ پروفیسر کو پروفیسر گریڈ 21 میں ترقی دی جائے گی جبکہ 44 اسسٹنٹ پروفیسروں کو گریڈ 20 میں ایسوسی ایٹ کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔

اجلاس کی صدارت وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر غوری کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button