Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کا سلیکشن بورڈ 21 فروری کو ہوگا

زکریا یونیورسٹی کے اساتذہ کی ترقی اور نئی بھرتی کے لئے سلیکشن بورڈ کروانے کا فیصلہ کیاگیا ہےش جس کےلئے مراسلہ جاری کردیا گیا۔

جس کے مطابق سلیکشن بورڈ 21 فروری کو منعقد ہوگا، جس کی صدارت وائس چانسلر کریں گے۔

اجلاس کے ایجنڈے کی تیاری شروع کردی گئی ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button