Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کا سلیکشن بورڈ اجلاس مکمل؛ دو کیس ڈیفر، شعبہ ماس کمیونیکیشن کی دو سیٹیں خالی رہ گئیں

زکریا یونیورسٹی کے سلیکشن بورڈ اجلاس کے مکمل رزلٹ جاری کردئیے گئے، جس کے مطابق شعبہ زوالوجی کے پروفیسر آف زوالوجی کے لے ڈاکٹر فرحان اقبال، انسٹی ٹیوٹ آف باٹنی کے لیے باٹنی کے پروفیسر ڈاکٹر صبغہ نورین، ریاضی کے لئے پروفیسر ڈاکٹر فیصل علی اور ریاضی کے پروفیسر ڈاکٹر احتشام الحق بخاری) ریاضی کے پروفیسر ڈاکٹر فضا ظفر، شعبہ شماریات کے پروفیسر آف سٹیٹسٹکس ڈاکٹر صائمہ الطاف، انسٹی ٹیوٹ آف ایگرونومی کے پروفیسر آف ایگرانومی ڈاکٹر احمد نعیم شہزاد- شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی کے پروفیسر آف اپلائیڈ سائیکالوجی ڈاکٹر ارم بتول اعوان، شعبہ مینجمنٹ سائنس کے پروفیسر ڈاکٹر ایم عامر شعبہ فارماسیوٹکس کے پروفیسر آف فارماسیوٹکس ڈاکٹر محمد حنیف منتخب ہوئے جبکہ ایسوسی ایٹ پروفیسرز میں باٹنی کے انسٹی ٹیوٹ آف باٹنی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر صائمہ شہزادی آئی سی ایس کے لیے کیمسٹری کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ایم محبوب احمد انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن اسٹڈیز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف کمیونیکیشن اسٹڈیز ڈاکٹر سمیعہ منظور اور انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن اسٹڈیز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف کمیونیکیشن اسٹڈیز ڈاکٹر عاصمہ صفدر سلیکٹ ہوئیں جبکہ دو سیٹیں رہ گئیں۔

شعبہ انگریزی کے لیے انگریزی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر اسنوبرا رضوان شعبہ ایگری انجینئرنگ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر برائے ایگری انجینئرنگ (ڈاکٹر امیر شکور محکمہ لائیو سٹاک اور پولٹری پروڈکشن کے ایسوسی ایٹ پروفیسر برائے لائیو سٹاک اینڈ پولٹری پروڈکشن ڈاکٹر عاصم فراز الیکٹریکل انجینئرنگ کے شعبہ کے الیکٹریکل انجینئرنگ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سعد خان آئی ایم ایس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف فنانس ڈاکٹر عمر قدوس آئی ایم ایس کے لیے بزنس ایڈمنسٹریشن کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سیرت فاطمہ، ڈاکٹر نوشین ثروت ایسوسی ایٹ پروفیسر آف مینجمنٹ ڈاکٹر محمد عرفان 12 شعبہ فارماسیوٹکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف فارماسیوٹکس ڈاکٹر بشریٰ ناصر شعبہ شماریات کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر صائمہ افضل ریاضی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد امجد تاریخ اور تہذیب کے شعبہ کے لیے تاریخ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ایم یاسر علی شعبہ سول انجینئرنگ کے لیے اسٹرکچرل انجینئرنگ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سجاد احمد سلیکٹ ہوئے جبکہ اسسٹنٹ پروفیسرز اسسٹنٹ پروفیسر آف انوائرمنٹل سائنسز ڈیپارٹمنٹ آف انوائرمینٹل سائنسز ڈاکٹر عدیلہ الطاف، شعبہ بیسک سائنسز کے لیے ریاضی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ایم فاضل، ڈاکٹر احمد حسن کو سلیکٹ کرلیا گیا جبکہ لا کالج کے لیکچرار کےلئے محمد عذیر اور مسٹر شاہین کے کو منتخب کیا گیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button