Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کی سینٹ کا اہم اجلاس 10مئی کو ہوگا

زکریا یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس 10مئی کو طلب کرلیاگیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کا ایجنڈا تیار کرلیاگیا ہے، جو کافی زیادہ ہے ، جس کی فائلیں کئی صندوقوں پر مشتمل ہیں ۔

ایجنڈے میں یونیورسٹی میں بننے والی فیکلٹیز، ڈیپارٹمنٹس اور دیگر امور کی منظوری جبکہ اب تک ہونے والی سینڈیکیٹ کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button