جامعہ زکریا: سنئیر کلرکوں کی ترقی؛ انٹری ٹیسٹ ملتوی ہوگیا

زکریا یونیورسٹی میں سینئر کلرکوں کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دینے کےلئے ہونے والا ٹیسٹ ملتوی کردیا گیا۔
تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کی پوسٹ پر پروموٹ کرنے کیلئے پہلی بار تحریری ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا جس کیلئے جاری میرٹ لسٹ میں محمد آصف پرویز ولد محمد اسلم، محمد آصف ولد محمد عاشق، ایم عاطف صدیقی ولد محمد صدیقی، اسد محمود ولد ظہور احمد سینئر کلرک، شعبہ جینڈر اسٹڈیز، ناصر محمود ولد غلام حسین سینئر کلرک یونیورسٹی گیلانی لا کالج، ایم شعیب خان ولد عبد الرشید خان سینئر کلرک، سنٹرل لائبریری، سرفراز خان ولد عبد الحکیم خان سینئر کلرک اکاونٹس ڈیپارٹمنٹ، ایم آصف یونس ولد محمد یونس طاہر یونیورسٹی گیلانی لا کالج،اسد اللہ خان ولد عبداللہ خان سینئر کلرک، ایم وسیم الہی ولد اللہ بخش سینئر کلرک، ایڈمن برانچ-I مختار احمد ولد احمد یار سینئر کلرک، سنٹرل لائبریری، ہاشم علی خان ولد عبدالرحمن سینئر کلرک، وی سی آفس، سعید انور ولد عبد المجید سینئر کلرک، اسلامک ریسرچ سینٹر طاہر عباس ولد رمضان سینئر کلرک، رب نواز ولد دین محمد سینئر کلرک، محمد حفیظ خان ولد فیض بخش سینئر کلرک،عبدالرحمن ولد اللہ دیویا سینئر کلرک شعبہ امتحانات، فرزانہ شاہین دختر خادم حسین سینئر کلرک مریم ہال،عبدالقدیر ولد محمد اکرم خان سینئر کلرک شعبہ امتحانات، محمد یوسف ولد غلام شبیر سینئر کلرک کے نام شامل تھے۔
ان امیدواروں کا گزشتہ روز انٹری ٹیسٹ تھا مگر ملازمین کے تحفظات کو دیکھتے ہوئے غیر معینہ مدت کےلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔