Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی نے لا کالجز کی ایفلیئشن کے لیے الحاق کمیٹی تشکیل دے دی

زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی کیس کے بعد تمام کالجز کا الحاق ختم کر دیا گیا تھا تاہم وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال نے اپنی خصوصی اختیار استعمال کرتے ہوئے ایک بار پھر تمام ایل ایل بی کالج کا الحاق کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جس کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کے مطابق کمیٹی کے چیئرمین لیگل فیکلٹی کے ڈین ہوں گے جبکہ ممبران میں یونیورسٹی گیلانی کالج کی پرنسپل ڈاکٹر سمزہ فاطمہ، ڈاکٹر فیض بخش، پاکستان بار کونسل کے چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی، ڈائریکٹر ڈائیکٹوریٹ آف لیگل ایجوکیشن شامل ہوں گے جبکہ ڈپٹی رجسٹرار رجسٹریشن سیکرٹری کے فرائض سر انجام دیں گے اگر ڈین فیکلٹی لا کا عہدہ خالی ہوگا تو پرنسپل اس کی نمائندگی کرے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button