Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

’ زکریا سپیشل کمیونٹی ‘‘ کی تقریب آج منعقد ہوگی

زکریا یونیورسٹی کی’’ زکریا سپیشل کمیونٹی ‘‘کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے عالمی دن کے سلسلے میں تقریب آج منعقد ہوگی ۔

چیئرمین کمیٹی رانا مدثر کا کہنا ہے کہ تین دسمبر کو خصوصی افراد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

اس سلسلے میں ایک تقریب سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں منعقد ہوگی ، جس کی مہمان خصوصی شعبہ ماس کمیونیکیشن کی لیکچرر ثنیہ زیدی ہوں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button