Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کی طالبات کی سپورٹس میں شاندار کارکردگی

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے آل پاکستان انٹریونیورسٹی وومن ٹیبل ٹینس چمیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

شہید بے نظیر یونیورسٹی نواب شاہ میں ہونے والے مقابلہ جات میں بی زیڈیو ملتان نے لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی کو تین صفر سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

کھلاڑی طالبات جس میں مناحل اعظم ، شمائلہ نو رالعین اور دریشہ شامل تھیں کوچ میں اعظم اور منیجر مس طیبہ تھیں۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے جیتنے والی ٹیم میں گولڈ میڈل اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button