Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے سب انجینئر کو ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر نوکر ی سے برخاست کردیا گیا

زکریا یونیورسٹی کے پراجیکٹ ونگ میں تعینات سب انجینئر اسرار احمد ایک سال سے زائد عرصے سے ڈیوٹی سے غائب تھا۔
جس کےلئے بار ہا مرتبہ ان کو نوٹس کئے گئے، پراجیکٹ ڈائریکٹر کی نشاندہی پر انکوائری شروع کی گئی تو الزامات ثابت ہوگئے، مگر اسرار نے نوٹس کا جواب نہیں دیا اور مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار پایا۔
جس کے بعد ان کو نوکری سے برخاست کردیا گیا اور نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔