Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی میں آن لائن کلاسز ہوں گی

زکریا یونیورسٹی میں 24 اپریل کو تمام کلاسز آن لائن ہوں گی۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہےکہ 24 اپریل کو 19واں کانووکیشن منعقد ہو رہا ہے جس کےلئے تمام کلاسز آن لائن موڈ پر منتقل کردی گئیں ہیں ۔