Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا اجلاس 25 جون کو ہونے کا امکان

زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے سینڈیکیٹ کا اجلاس 25 جون کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کے سات ممبران کی مدت ختم ہوگئی، اہم معاملات تعطل کا شکار

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت سینڈیکیٹ کے سات ارکان موجود نہیں ہیں، جن کی تعیناتی کےلئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے مراسلہ گورنر کو ارسال کردیا ہے جن کی تعیناتی آئندہ ہفتے ہونے کا امکان ہے۔

اس لئے سینڈیکیٹ اجلاس کی تیاری شروع کردی گئی ہے ، ارکان کی تعیناتی ہوتے ہی نوٹیفکشن جاری کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں۔

زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ:ایل ایل بی کیس کا فیصلہ آگیا

اس سینڈیکیٹ اجلاس کا بڑا ایجنڈا سالانہ بجٹ 2022-23 اور ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کا سپیشل امتحان کی منظوری شامل ہے ْ

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button