Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ایچ ای سی کرکٹ چیمئن شپ :زکریا یونیورسٹی کی جیت

ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی کرکٹ چیمپئن شپ 2021.22زون ای۔بی زیڈ یو ملتان نے ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان کو ریکارڈ 209 رنز سے ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

بہاولپور میں جاری ٹورنامنٹ کے کواٹر فائنل میں بی زیڈ یو ملتان نے پہلے کھیلتے ہوئے 386رنز بنائے۔

عادل112.ناٹ آوٴٹ ۔معیز۔102.ناٹ آوٴٹ ۔سازالدین۔55.شاہنواز۔38رنز بنائے۔

ایم این ایس اے یو ملتان بعد میں کھیلتے ہوئے 177رنز پر آوٴٹ ہوگئی۔

زبیر۔45.عامر نے 40 رنز بنائے۔اس طرح بی زیڈ یو نے 209کے مارجن سے کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
جہاں ان کا مقابلہ فیصل آباد یونیورسٹی سے ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button