زکریا یونیورسٹی : ایل ایل بی طلباء کا بڑا مطالبہ تسلیم، امتحان سر پر آگئے
زکریا یونیورسٹی کو ایل ایل بی 5سالہ پروگرام کے امتحان لینے کی اجازت دے دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی : ایل ایل بی 5سالہ پروگرام کے طلباء کےلئے بڑی خوشخبری
زکریا یونیورسٹی کا ایل ایل بی کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، سپریم کورٹ بار کی لیگل ایجوکیشن کمیٹی نے ایل ایل بی 5سالہ پروگرام کے امتحانات لینے کی اجازت دے دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
جامعہ زکریا : ایل ایل بی کیس میں ٹوئسٹ آگیا، سب دیکھتے رہ گئے
اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں پاکستان بار کونسل اور لیگل ایجوکیشن کمیٹی کے ساتھ ساتھ زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر، رجسٹرار، کنٹرولر امتحانات اور لیگل ڈیپارٹمنٹ کا اجلاس ہوا، جس میں یونیورسٹی حکام نے ایل ایل بی 5سالہ کا تمام ریکارڈ پیش کیا، جس کی روشنی میں یونیورسٹی کو عارضی طور پر ایل ایل بی 5 سالہ امتحانات منعقد کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
جس کا شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔