Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کو پروفیشنل سطح پر قائم کرنے کا فیصلہ

یونیورسٹی انتظامی دفاتر اور تدریسی شعبہ جات میں عہدیداروں/افسران کی ہیومن ریسورس کو معقول بنانے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔

اس مقصد کے لیے وائس چانسلر نے سفارشات اور تکمیلی منصوبہ بنانے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی، یہ کمیٹی تمام شعبوں کے ساتھ ساتھ انتظامی دفاتر میں ملازمین کے ریکارڈ کی درستگی اور مکمل ہونے کو یقینی بنانے کے لیے یونیورسٹی بھر میں آڈٹ کرے گی۔

تمام شعبوں اور دفاتر کے سربراہوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کمیٹی کے ساتھ تعاون کریں اور اپنے اہلکاروں کی تصدیق کرے، اپنے ساتھ کام کرنے والے اہلکاروں/افسران کی تفصیلات کا جائزہ لیں اور ان کی تصدیق کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button