Breaking NewsSportsUncategorisedتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی: گرلز ہینڈ بال تربیتی کیمپ جاری

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی گرلز ہینڈ بال چیمپئن شپ کے لئے زکریا یونیورسٹی کا کیمپ جاری ہے۔
بتایا گیا ہے کہ آل پاکستان انٹر یونیورسٹی گرلز ہینڈ بال چیمئن شپ خواتین یونیورسٹی سیالکوٹ میں 19 تا 23 فروری منعقد ہورہی ہے، جس کےلئے زکریا یونیورسٹی ملتان کی گرلز ٹیم کا کیمپ مریم ہال میں جاری ہے کی کوچنگ رانا حبیب کر رہے ہیں۔
ٹیم میں نمرہ ، عائشہ ،وجیہ ، اقصیٰ ،سدرہ ،بشرہ بی بی ،مدیحہ ،قرۃالعین ، مریم ،ملائکہ ،اور میڈم عابدہ خان شامل ہیں۔