Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

10 اگست کی رات زکریا یونیورسٹی کی ویب سائٹ کو نامعلوم ہیکر جو اے ایم ایچ کے نام سے مشہور ہے نے ہیک کرلیا، اور مرکزی تصویر کے جگہ اپنا پیغام اپ لوڈ کردیا ۔

یہ پہلا موقع نہیں تھا جب زکریا یونیورسٹی کی ویب سائٹ ہیک کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ویب سائٹ کی بنیاد میں خرابیاں ہیں ، وائرس کی بھر مار ہے ،جبکہ کوئی سیکورٹی چیک بھی نہیں ۔

اس لئے آئے روز اس پر ہیکرز حملے کرتے رہتے ہیں ، ویب سائٹ ہیک ہونے کے اطلاع پر بدھ کی صبح سے اس پر کام شروع ہوا، اور دوپہر کو ویب سائٹ کو فعال کردیا گیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button