Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

چینی زبان میں داخلے کا اعلان

زکریا یونیورسٹی کے آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اورک) نے چینی زبان میں داخلے کا اعلان کردیا۔

بتایا گیاہے کہ زکریا یونیورسٹی میں شینیانگ نارمل یونیورسٹی چین کی تعاون سے چینی کلاسز پڑھائی جارہی ہیں، کلاسز کا انعقاد چینی انسٹرکٹر کریں گے۔

داخلہ فارم اورک آفس سے وصول کیا جا سکتا ہے، اس کورس میں زکریا یونیورسٹی میں داخلہ لینے والے طلباء ہی شرکت کرسکتے ہیں۔

درخواست دینے کی آخری تاریخ 31 جنوری 2025 جنوری مقرر کی گئی ہے، میرٹ لسٹ 7 فروری 2025 کو لگائی جائے گی جبکہ 11 فروری کو مضمون کے حوالے سے تقریب ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button