Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اجمل مہار ہم میں نہیں رہے

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان شعبہ سرائیکی کے لیکچرر ڈاکٹر محمد اجمل مہار بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نماز جنازہ بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کی سٹاف کا لونی، کی جامع مسجد میں، گزشتہ دن ساڑھے بارہ بجے ادا کی گئی، جس میں یونیورسٹی کے اساتزہ، اور طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔جسکے بعد ان کی میت تدفین کے لیئے ان کے آبائی شہر داجل،ضلع ڈیرہ غازیخان روانہ کردی گئی۔
مرحوم گذشتہ ایک ماہ سے کرونا وائرس کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھے۔
مرحوم کئی کتابیں کے مصنف اور نامور ریسرچ اسکالر تھے۔ وہ شعبہ سرائیکی،ریسرچ سنٹر کے ساتھ ابتدائی دنوں سے وابستہ تھے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button