Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انڈر گریجویٹ سپرنگ 2025 میں داخلہ کیلئے پالیسی کی منظوری

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان ایڈمیشن کمیٹی کا اجلاس، چیئرمین ایڈمیشن کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید احمد ، ڈین فیکلٹی آف سائنس کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں انڈر گریجویٹ سپر نگ 2025 میں داخلہ کیلئے پالیسی کی منظوری دی گئی، اخبار میں اشتہار دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں سپرنگ 2025 میں داخلہ کیلئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 23 دسمبر 2025 مقرر کی گئی ۔

مزید برآں بی ایس پانچویں سمسٹر میں داخلوں پر نظر ثانی کر تے ہوئے ۔ انہیں اشتہار کا حصہ بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ۔

اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر طاہر سلطان ، پروفیسر ڈاکٹر صائقہ امتیاز ، پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ ، پروفیسر ڈاکٹر آصف لیسین، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اختر ،، پروفیسر ڈاکٹر سہیل ارسد ، پروفیسر ڈاکٹر صہیب القدس ، ڈاکٹر طارق اسماعیل ، پروفیسر ڈاکٹر سمزہ فاطمہ ، اور ڈاکٹر جویرہ عباس نے شرکت کی ۔

سیکرٹری کے فرائض خالد بن طالب ( ڈپٹی رجسٹرار) نے ادا کئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button