Breaking NewsNationalتازہ ترین
جشن آمد رسول: رحیم آباد میں کیک کاٹا گیا

رحیم آباد میں بسلسلہ 12 ربیع اول کیک کاٹا گیا کیک کاٹنے کی تقریب کے مہمان خصوصی سید غفور علی شاہ تھے۔
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔
Play
اس موقع پرعبدلوہاب خان ، محمد الیاس راجپوت تنویر حسین مدثر کمال دانش رجپوت اور دیگر موجود تھے ۔




















