Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نگران حکومت نے 25 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کی تیاریاں شروع کردیں

محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایجوکیٹرز کی بھرتیوں کیلئے نجی فرم ہایئر کرنے پر کام شروع کردیا۔

امیدواروں کا تمام ڈیٹا آن لائن وصول کرکے چھان بین کی جائے گی ، امیدواروں کی ڈگری اور معلومات کی کلیئرنس کے بعد انہیں ٹیسٹ کے لیے ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔

ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ڈپٹی کمشنرز کی سطح پر کمیٹی انٹرویو کرے گی ۔

امیدواروں سے فیس کی وصولی بھی آن لائن ہی کی جائے گی ، بھرتیوں کا عمل الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button