Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

امتحانی مراکز میں سیکورٹی کےلئے سی سی ٹی وی کیمرے لازمی قرار

امتحانی مراکز میں سی سی ٹی وی کیمرے لازمی قرار دے دئے گئے تاکہ سیکورٹی اورنقل کی روک تھام مکمل طور پر ہوسکے ۔

اس کےلئے خصوصی کیمرے تجویز کئے گئے ہیں جو بورڈ کے کنٹرول روم سے منسلک ہوں گے ، جن کو براہ راست چیک کیا جاسکے گا ۔

یہ کیمر ہ سنٹر کے دروازے پر لگائے جائے گے، جبکہ کیمرے کے لنسز حرکت کرتے رہیں گے، یہ پورے سنٹر کو دکھا تے اور ریکارڈ کرتے رہیں گے ۔

بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ تمام سنٹر وں کے آر آئیز کو ہدایت کردی گئی ہے وہ اپنے سنٹروں پر ان کیمرے کو فوری طور پر انسٹال کیا جائے، تاکہ امتحانات کا انعقاد شفاف طریقے سے ہوسکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button