Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : سنٹر آف ریسرچ ان سوشیالوجی اینڈ سوشل پالیسی قائم کردیا گیا

زکریا یونیورسٹی کی سینیٹ نے شعبہ سوشیالوجی میں سنٹر آف ریسرچ ان سوشیالوجی اینڈ سوشل پالیسی قائم کرنے کی منظوری دی تھی، جس کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ۔

یہ سنٹر سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی زیر نگرانی کام کرے گا ، جس میں ریسرچ کو فروغ دینے کے اقدامات کئے جائیں گے۔

یہ سنٹر کانفرنسز، سیمینار اور ورکشاپ منعقد کرائے گا، اور این جی اوز سے روابط بڑھائے جائیں گے تاکہ طلبا کےلئے نوکریاں اور معاوضے کے ساتھ انٹرن شپ حاصل کی جاسکیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں