Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

سنچری بنانے سے اعتماد آیا، چیمپیئنز ٹرافی کےلئے تیاری جاری۔ کامران غلام

انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو پر بھی سنچری بنائی، جس سے کونفینڈںس آیا اور آج ون ڈے میں بھی ڈیبیو سنچری بنائی، کپتان محمد رضوان نے بہت گائیڈ اور سپورٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
زمبابوے کو 99 رنز سے شکست، پاکستان نے سیریز 1-2 سے جیت لی، کامران غلام پلئیر آف دی میچ قرار

ان خیالات کا اظہار پاکستانی بیٹر کامران غلام المعروف "کے جی” نے زمبابوے کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات دیتے ہوئے کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس سے قبل پاکستان-اے کے ساتھ زمبابوے کا ٹوور کر چکا ہوں تو ایڈجسٹ ہونے میں کوئی دقت نہ ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں ۔
چیمپئنز ٹرافی2025: پی سی بی نے ہائبرڈ ماڈل تسلیم کرلیا، بھارتی اخبار کا دعویٰ

آسٹریلیا سے بھی سیریز جیتے ہیں وہاں کا تجربہ بھی کام آیا وہاں کی اور زمبابوے کی پچز میں بیت فرق ہے۔

ایک سوال کے جواب میں کامران غلام کا کہنا تھا کہ سلیکشن سلیکٹرز کا کام ہے، ہمارا کام پرفارم کرنا وہ ہم کرتے رہیں گے۔
بیٹنگ لائن کے پیچھے سخت محنت اور ڈومیسٹک کا تجربہ ہے۔

آگے ساؤتھ افریقہ کا دورہ ہے، جس کےلئے تیار ہیں، موقع ملا تو ٹین کےلئے پرفارم کروںگا۔ چیمپئنز ٹرافی کےلئے تیاری کر رہیں ہیں اور جیتنے کے لئے پر امید ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button