Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے 36 نئے سی ای او ایجوکیشن کی آج تعیناتی کا امکان
صوبے میں ایجوکیشن اتھاریٹز میں آج نئے سی ای اوز کو تعینات کرنے کاامکان ہے، امیدواروں کا تعین اور ٹریننگ مکمل ہوچکی ہے، سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب کے نئے 36 چیف ایگزیکٹوز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کو قائد پنجاب لاھور میں ایک تقریب میں تقرری آرڈرز دیں گے۔
ذرائع کے مطابق نسرین گل خانیوال، اسرار احمد مظفرگڑھ ۔ راحیلہ خوشاب ۔ گلزار ساہیوال، ڈاکٹر صفدر واہگہ ملتان ، ڈاکٹر مہ جبین لودھراں عقیلہ سی ای او ٹوبہ ٹیک سنگھ مسزرخسانہ مظفرگڑھ اور ظفر وٹو وہاڑی کےلئے سلیکٹ کئے جاچکے ہیں ۔